انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ہے، میں نے جو ظلم کیا… Continue 23reading انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن گرفتار