سر دار ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سر دار ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کی گنتی مکمل ہونے کے بعد سبکدوش ہونے والے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اعلان کیا کہ سردار ایاز صادق 199 ووٹ لیے جبکہ پاکستان… Continue 23reading سر دار ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا