پی کے 33 سے نومنتخب رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 33(ضلع کولائی پلاس)سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد ریاض نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے کیونکہ میرے حلقے میں لوگوں کو اب بھی بنیادی سہولیات میسر… Continue 23reading پی کے 33 سے نومنتخب رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت