اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

datetime 14  اگست‬‮  2024 |
Summer Vacations in Punjab

لاہور (این این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج (جمعرات)کے روز دوبارہ کھل گئے ۔تعلیمی اداروں میں موسما گرما کی تعطیلات 25 مئی کو ہوئی تھیں۔تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیئے گئے ۔

نئے اوقات کار کے مطابق سنگل شفٹ سکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8بجے سے 1بج کر 30منٹ تک اوقات کار ہوں گے ۔جمعہ کے روز صبح 8بجے سے 12بجے تک سکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔ڈبل شفٹ والے سکول میں صبح کی کلاسز صبح 8سے ساڑھے 12بجے تک ہوں گی۔ ایوننگ کلاسز 1بجے سے شام ساڑھے 5بجے تک ہوں گی۔جمعہ کے روز صبح کی کلاسز اڑھائی سے شام ساڑھے 5بجے تک ہوں گی۔ڈبل شفٹ کے اساتذہ مارننگ میں صبح 8سے 2بجے تک سکول میں رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…