اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 14  اگست‬‮  2024 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے، واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں پسرور سبز پیر کے علاقے میں جاں بحق ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر حملہ کر دیا۔فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا اور ایک زخمی خاتون ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی

جس کے بعد واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں ماں باپ، 2 بیٹیاں اور 1 راہ گیر خاتون شامل ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ زمینی تنازع پر پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مفرور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…