جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فیض حمید کی گرفتاری سے 40فیصد مسائل حل ہوگئے،فیصل واوڈا

datetime 14  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری سے40فیصد مسائل حل ہوگئے ہیں، آرمی چیف نے ادارے میں مثال قائم کر دی ہے۔ایک انٹرویومیں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ فیض حمید اور تحریک انصاف ایک جان ہے،ان کی گرفتارسے پاکستان کے 40فیصد مسائل حل ہوگئے۔

انہوں نے کہاکہ فیض حمید کا صرف کورٹ مارشل نہیں سزا بھی دی جائے گی، آرمی چیف نے ادارے میں مثال قائم کر دی ہے۔فیصل واوڈانے کہاکہ9مئی کی شروعات پشاور کورکمانڈر حملے سے ہوئی،جو بونے باپ بنے ہوئے تھے ان کو بھی بلڈوز کر دیا جائے گا، نو مئی کے حوالے سے کسی قسم کا کمپرومائز نہیں ہو گا۔فیصل واوڈا نے کہاکہ ابھی بہت ساری چیزوں نے کھلنا ہے، ارشد شریف قتل کیس بھی کھلے گا، بانی پی ٹی آئی پر جو فائرنگ ہوئی اس کیس کو بھی ابھی کھلنا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…