بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی ملازمین کو خلاف قانون 24کروڑ دینے کا انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2024 |

اسلا م آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کو خلاف قانون 24کروڑ روپے کا اعزازیہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی سال 23-2022میں ان ملازمین کو 4بنیادی تنخواہوں کے برابر 3اعزازیے دئیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ سے نئی پالیسی کی منظوری کے بغیر ملازمین کو اعزازیہ دیا گیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق گریڈ 1سے 20کے ملازمین کو 22کروڑ 54لاکھ روپے ادائیگی کی گئی جبکہ گریڈ 21سے 22 کے افسران کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے دئیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…