منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عرصہ دراز سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے

datetime 14  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے جس کی ویڈیو پی ٹی آئی کے آفیشنل ایکس اکائونٹ پر جاری کر دی گئی ۔

عرصہ دراز سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے 13اگست کی شب لبرٹی میں جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی اور موٹر سائیکل ریلی کی قیادت کی۔حماد اظہر پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھے اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔ حماد اظہر نے تحریک انصاف اور قیدی نمبر 804کے حق میں نعرے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…