مطلوب رہنما اعظم سواتی کے پی اسمبلی میں آگئے
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش اور مطلوب رہنما اعظم سواتی خیبر پختونخوا اسمبلی میں منظر عام پر آگئے۔انہوں نے اسپیکر کے چیمبر میں نومنتخب اسپیکر بابر سلیم سواتی کو گائون پہنایا، گلے لگایا اور ماتھا چوما۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ قومی اسمبلی جعلی ہے، مانسہرہ میں نواز شریف… Continue 23reading مطلوب رہنما اعظم سواتی کے پی اسمبلی میں آگئے