مریم نواز کا اچانک گورنمنٹ پائلٹ گرلز سکول کادورہ،طالبات میں گھل مل گئیں
لاہور ( این این آئی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اچانک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری گرلز سکول کا دورہ کیا جہاں وہ طالبات میں گھل مل گئیں۔وزیراعلی مریم نواز کینسر ہسپتال سائٹ کا دورہ کرنے کے بعد اچانک وحدت کالونی پہنچیں، انہوں نے بغیر شیڈول گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری گرلز سکول کا دورہ کیا۔مریم نواز خاموشی سے… Continue 23reading مریم نواز کا اچانک گورنمنٹ پائلٹ گرلز سکول کادورہ،طالبات میں گھل مل گئیں