اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2024

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 خالی نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ ارکان کے دیگر ایوانوں کے رکن منتخب ہونے پر 6 نشستیں خالی قرار دی گئی تھیں

259خواتین کوشادی کا دھوکہ دینے والا بھارتی گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2024

259خواتین کوشادی کا دھوکہ دینے والا بھارتی گرفتار

بنگلور(این این آئی)بھارتی شہر بنگلور میں ریلوے پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیاہے جس نے تقریبا 259 خواتین کو دھوکہ دیا جن سے اس نے شادی کی سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دوستی کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ملزم جعلی پروفائلز بناتا تھا اور خواتین اور ان کے سرپرستوں کو پیسے… Continue 23reading 259خواتین کوشادی کا دھوکہ دینے والا بھارتی گرفتار

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

datetime 1  مارچ‬‮  2024

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

پشاور(این این آئی)سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس صبح 10 بجے شروع ہونا تھا۔اجلاس شروع ہونے کے بعدوزیراعلی کے انتخاب کا عمل شروع ہوا، اراکین نے خفیہ رائے شماری کے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

پولیس اہلکار نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 1  مارچ‬‮  2024

پولیس اہلکار نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر میں پولیس اہلکار نے ساتھی کیساتھ مل کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزمان نے 25فروری کو خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں انہوں نے خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی اور اسکی ویڈیو بھی بنائی۔ترجمان پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ… Continue 23reading پولیس اہلکار نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2024

زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا

لودھراں(این این آئی)لودھراں کے علاقے باہمنی والا میں زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے خاتون کے شوہر اور دونوں دیوروں کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ داماد نے شادی کے وقت ایک کنال… Continue 23reading زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا

انٹرا پارٹی انتخابات،بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب،باقائد ہ اعلان اتوارکوہوگا

datetime 1  مارچ‬‮  2024

انٹرا پارٹی انتخابات،بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب،باقائد ہ اعلان اتوارکوہوگا

اسلام آباد(این این آئی)بیرسٹر گوہر علی خان انٹرا پارٹی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔مرکزی پارٹی چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے چیئرمین منتخب ہونے کا باقاعدہ اعلان تین مارچ کوئٹہ میں پارٹی صدارتی انتخابات ہونے کے بعد کیا جائے… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات،بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب،باقائد ہ اعلان اتوارکوہوگا

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،اسپیکراور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگ لیے

datetime 1  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،اسپیکراور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگ لیے

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی وفد نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان سے قومی اسمبلی میں اپنے نامزد کردہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگ لیے۔جمعرات کوعمرایوب، اسد قیصر اور جنید اکبر پر مشتمل پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی۔ بعدازاں… Continue 23reading پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،اسپیکراور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگ لیے

نگران حکومت کا ایکس کی بحالی نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 29  فروری‬‮  2024

نگران حکومت کا ایکس کی بحالی نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بحالی کے فیصلے کو آنیوالی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بحالی کے فیصلے کو آنیوالی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان میں ایکس کو بلاک کرنے… Continue 23reading نگران حکومت کا ایکس کی بحالی نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ

سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2024

سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے جاتے جاتے سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی، کابینہ ڈویژن نے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔واضح رہے کہ عام انتخابات کے تناظر میں وزیراعظم انوار الحق… Continue 23reading سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی

1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 12,250