اسکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد
اسکردو(این این آئی)اسکردو میں محکمہ معدنیات نے پولیس کے ہمراہ چینی باشندے کے گھر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد کرلی۔ محکمہ معدنیات گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں چینی باشندے نے گھر پر غیر قانونی طور پر معدنیات جمع کر رکھی تھی۔محکمے کی ٹیم کے پولیس… Continue 23reading اسکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد