بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست،انتظامیہ کے افسر کو خان ہائوس کے دورے کا حکم
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت پر اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو خان ہائوس کے دورے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں… Continue 23reading بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست،انتظامیہ کے افسر کو خان ہائوس کے دورے کا حکم