ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ریلی کے دوران شیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 1  اپریل‬‮  2024

ریلی کے دوران شیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد /پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی پشاور میں پارٹی کے جلسے کے دوران ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سماجی پلیٹ فارم ایکس پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر افضل مروت کارکنوں کے ہجوم کے درمیان پھنس گئے ہیں اور پھر وہ ایک… Continue 23reading ریلی کے دوران شیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2024

شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

چونیاں (این این آئی)قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کا اکثر بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ، مقتولہ کی… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

9 اپریل کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات

datetime 1  اپریل‬‮  2024

9 اپریل کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ ملک میں 9 اپریل کو عید الفطر کا چاند نظرآنے کے امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو گی، 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے… Continue 23reading 9 اپریل کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2024

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

راجن پور (این این آئی)پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان میں ایک مدرسہ وفاق المدارس نے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زیادہ حافظ قرآن تیار کرکے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا ہے۔ وفاق المدارس کی جانب سے 1982 میں امتحان کے آغاز کے بعد سے اب… Continue 23reading پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

میانوالی،ہسپتال کی آیا سے 2افرادکی مبینہ زیادتی

datetime 31  مارچ‬‮  2024

میانوالی،ہسپتال کی آیا سے 2افرادکی مبینہ زیادتی

میانوالی (این این آئی)میانوالی کے مدر اینڈچائلڈ ہسپتال کی آیا سے2افرادکی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آیا کو 2افراد ہسپتال لے جانے کا دھوکا دے کر شادیہ لے گئے، جہاں ویرانے میں لے جا کر دونوں ملزمان نے اس سے زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیاکہ زیادتی کے… Continue 23reading میانوالی،ہسپتال کی آیا سے 2افرادکی مبینہ زیادتی

انٹرنیٹ پر عید الفطر کی چھٹیوں کا وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

datetime 30  مارچ‬‮  2024

انٹرنیٹ پر عید الفطر کی چھٹیوں کا وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے 9اپریل منگل سے 12اپریل جمعے تک عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل… Continue 23reading انٹرنیٹ پر عید الفطر کی چھٹیوں کا وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی بڑھ گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2024

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی بڑھ گئی

نیلم (این این آئی)وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے،مختلف علاقوں پر برفباری سے سفیدی چھا گئی ہے،اپر گریس، ہلمت،تابٹ،اڑانگ کیل، رشونٹر، سرداری ساناڑ، لوات بالا سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔نیلم،ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھ مقام اور گردونواح کے علاقوں میں موسلادھار… Continue 23reading وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی بڑھ گئی

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2024

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کی درخواست واپس لینے پر نمٹائی جاتی ہے۔حکمنامہ کے مطابق اٹارنی جنرل نے آگاہ کیا ٹاٹل 105 ملزمان زیر حراست ہیں،15 سے… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

ساہیوال( این این آئی)وارڈ نمبر21گئوشالہ سے تاجر کے بیٹے عثمان یوسف کو ہائی روف گاڑی میں سوار چھ نقاب پوش اغوا کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہائوسنگ کالونی میں رہائش پذیر تاجرمحمد یوسف کا بیٹا عثمان یوسف وارڈ نمبر21گئو شالہ میں سسرال کے پاس گیا ہوا تھا کہ موبائل فون پر پارسل دینے کے… Continue 23reading ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

1 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 12,287