ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید ،قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

datetime 8  مارچ‬‮  2024

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید ،قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ،مخصوص اور اقلیتوں کی نشستوں پر ارکان کے حلف کے موقع پر اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باعث ایوان مچھلی منڈی بن گیا ،… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید ،قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

رمضان میں تو عمران خان باہر آجائیں گے، شیر افضل کی بات پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2024

رمضان میں تو عمران خان باہر آجائیں گے، شیر افضل کی بات پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی بات پر قہقہے لگ گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کرانے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس دوران… Continue 23reading رمضان میں تو عمران خان باہر آجائیں گے، شیر افضل کی بات پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

پاکستانی طالب علموں نے قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد کے لئے سائن ساتھی کے نام کی موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

پاکستانی طالب علموں نے قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد کے لئے سائن ساتھی کے نام کی موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی

کراچی (این این آئی)پاکستانی طالب علموں کا بڑا کارنامہ،قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد کے لئے سائن ساتھی کے نام سے موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی پاکستانی طالب علموں کا پرجیکٹ مائکروسافٹ کے مقابلے ”ایمیجن کپ” کے لئے نا صرف سلیکٹ کیا گیا بلکہ سیمی فائنل تک رسائی بھی حاصل کرلی۔۔8 اپریل 2024 کو… Continue 23reading پاکستانی طالب علموں نے قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد کے لئے سائن ساتھی کے نام کی موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی

9 مئی کی ویڈیو نہیں مل رہی لیکن ثوبیہ شاہد کی ویڈیوز ہمارے پاس ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 8  مارچ‬‮  2024

9 مئی کی ویڈیو نہیں مل رہی لیکن ثوبیہ شاہد کی ویڈیوز ہمارے پاس ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کی ویڈیو نہیں مل رہی لیکن ثوبیہ شاہد کی ویڈیوز ہمارے پاس ہیں۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جس وقت واقعہ ہوا ہم میں سے کوئی ایوان میں نہیں تھا، تنقید برائے اصلاح کی جائے۔… Continue 23reading 9 مئی کی ویڈیو نہیں مل رہی لیکن ثوبیہ شاہد کی ویڈیوز ہمارے پاس ہیں، علی امین گنڈاپور

محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 8  مارچ‬‮  2024

محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

ا سلام آباد (این این آئی)سابق نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ برقرار رکھیں گے۔

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس

datetime 8  مارچ‬‮  2024

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے،فوجی عدالتوں میں انٹرا کورٹ اپیلوں میں میری رائے میں جسٹس طارق پر غیر ضروری اعتراض کیا گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

datetime 8  مارچ‬‮  2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں، عوام کو ریلیف دینا ہماری ترجیح ہے۔انہوںنے کہاکہ یکم رمضان سے صحت کارڈ… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

آرمی چیف کی آواران کے عمائدین اور کسانوں کو سلامتی، فلاح و بہبود کے لیے فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

آرمی چیف کی آواران کے عمائدین اور کسانوں کو سلامتی، فلاح و بہبود کے لیے فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے آواران کے عمائدین اور کسانوں کو سلامتی، فلاح و بہبود کے لیے فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ… Continue 23reading آرمی چیف کی آواران کے عمائدین اور کسانوں کو سلامتی، فلاح و بہبود کے لیے فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی، تشویشناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2024

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی، تشویشناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل کردیا گیا

پتوکی (این این آئی ) پتوکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی جسے تشویشناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل کردیا گیاـ تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں پی ٹی آئی رہنما سید حماد شاہ اپنے فارم سے واپس ارہے تھے کہ راستہ میں الجنت شادی کے قریب کہنہ روڈ پر… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی، تشویشناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل کردیا گیا

1 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 12,249