حرمین شریفین، رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افرادکی شرکت
مکہ معظمہ(این این آئی) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ۖ میں لاکھوں نمازیوں نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز پر گزشتہ رات لاکھوں افراد نے حرمین شریفین میں نماز تراویح ادا کی۔ مسجد قبلتین اور مسجد قبا میں بھی پہلی تراویح ادا کی گئی۔مسجد… Continue 23reading حرمین شریفین، رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افرادکی شرکت