ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بچوں کا کیس اغوا کا تھا، پولیس نے اسے کہیں اور موڑ دیا، والدہ

datetime 14  مارچ‬‮  2024

بچوں کا کیس اغوا کا تھا، پولیس نے اسے کہیں اور موڑ دیا، والدہ

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے دونوں بچوں کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے کہاکہ کیس اغوا کا تھا، پولیس نے اسے کہیں اور موڑ دیا۔ والدہ نے… Continue 23reading بچوں کا کیس اغوا کا تھا، پولیس نے اسے کہیں اور موڑ دیا، والدہ

ایان، انابیہ کو 10 لاکھ تاوان کیلئے اغوا کیا گیا، ترجمان رینجرز

datetime 14  مارچ‬‮  2024

ایان، انابیہ کو 10 لاکھ تاوان کیلئے اغوا کیا گیا، ترجمان رینجرز

کراچی(این این آئی)ترجمان رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایان اور انابیہ کو 10 لاکھ روپے تاوان کیلیے اغوا کیا گیا تھا۔رینجرز ترجمان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم والدہ کو دونوں بچوں کے اغوا اور تاوان سے متعلق کال موصول ہوئی تھی۔رینجرز ترجمان نے کہا کہ جدید تکنیکی ذرائع سے بچوں کا سراغ لگایا… Continue 23reading ایان، انابیہ کو 10 لاکھ تاوان کیلئے اغوا کیا گیا، ترجمان رینجرز

انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف، سابق کمشنر راولپنڈی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

datetime 13  مارچ‬‮  2024

انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف، سابق کمشنر راولپنڈی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پولیس کو سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے لیاقت علی چٹھہ کے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق اعترافی بیان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی… Continue 23reading انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف، سابق کمشنر راولپنڈی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

datetime 13  مارچ‬‮  2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ہم وفاقی حکومت سے کوئی ایسا مطالبہ نہیں کریں گے جسے پورا… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

اڈیالہ جیل میں رینجرز اور پولیس کی ہنگامی مشق

datetime 13  مارچ‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں رینجرز اور پولیس کی ہنگامی مشق

راولپنڈی(این این آئی)سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کیلئے ہنگامی مشق کی گئی جس میں رینجرز، پولیس، ریسکیو 1122اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے حصہ لیا۔تفصیلا ت کے مطابق اڈیالہ جیل میں مشق کے دوران دہشت گردی کی کارروائیوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیاگیا جبکہ ایمرجنسی کی اطلاع کے جواب… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں رینجرز اور پولیس کی ہنگامی مشق

اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 13  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/پشاور/مظفرآباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ ضلع سوات، ضلع لوئر دیر کیساتھ ساتھ مالا کنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے… Continue 23reading اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور میں مغلیہ دور کا نامعلوم مقبرہ دریافت،بحالی اورتحفظ کا کام شروع

datetime 13  مارچ‬‮  2024

لاہور میں مغلیہ دور کا نامعلوم مقبرہ دریافت،بحالی اورتحفظ کا کام شروع

لاہور ( این این آئی) محکمہ آثار قدیمہ پنجاب نے لاہور کے علاقہ بیگم پورہ میں مغلیہ دور کے ایک نامعلوم مقبرے کی بحالی اورتحفظ کا کام شروع کیا ہے۔مغلیہ طرزپر تعمیر یہ مقبرہ شمالی لاہور کے علاقہ بیگم پورہ میں واقع ہے جو انتہائی خستہ حالت میں ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کو یہاں سے… Continue 23reading لاہور میں مغلیہ دور کا نامعلوم مقبرہ دریافت،بحالی اورتحفظ کا کام شروع

پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ، جگہ بھی مختص، سی ڈی اے

datetime 13  مارچ‬‮  2024

پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ، جگہ بھی مختص، سی ڈی اے

اسلام آباد(این این آئی)سی ڈی اے نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کیاہے ، شہر اقتدار کے سیکٹر جی 10میں 3.3ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دے… Continue 23reading پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ، جگہ بھی مختص، سی ڈی اے

عدالت نے نابالغ لڑکی سے نکاح کے کیس میں ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنادی

datetime 13  مارچ‬‮  2024

عدالت نے نابالغ لڑکی سے نکاح کے کیس میں ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنادی

کراچی(این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے نابالغ (15 سالہ)لڑکی سے نکاح کے کیس میں ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنادی۔ملزم محمد اسلم کے خلاف کم سن بچی سے نکاح کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی ارشاد حسین نے سنا دیا، جس میں عدالت نے… Continue 23reading عدالت نے نابالغ لڑکی سے نکاح کے کیس میں ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنادی

1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 12,249