جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2024

اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجرا ء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ انہوںنے کہا کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ،… Continue 23reading اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

datetime 5  جون‬‮  2024

لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

لاہور ( این این آئی) لاہور جم خانہ کلب میں خاتون مبینہ زیادتی کا نشانہ بن گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر دوستی کرنے والے شخص طارق نے نوکری کا جھانسہ دیکر جم خانہ کلب بلایا ،ملزم یتیم خانہ چوک سے… Continue 23reading لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

datetime 5  جون‬‮  2024

9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

سرگودھا (این این آئی)ضلع سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاویدکی ضمانت منظور کر لی۔دونوں رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے میانوالی میں تین مقدمات درج تھے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تینوں… Continue 23reading 9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

ماہر فلکیات کی عید الاضحی 17جون کو ہونے کی پیش گوئی

datetime 5  جون‬‮  2024

ماہر فلکیات کی عید الاضحی 17جون کو ہونے کی پیش گوئی

لاہور ( این این آئی) ماہر فلکیات نے عید الاضحی 17جون بروز پیر کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ماہر فلکیات کے مطابق ذی الحجہ کا چاند 7جون بروز جمعہ 29ذی القعدہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، 7جون کو غروب آفتاب 7بج کر 20منٹ پر ہونے کا امکان اور غروب قمر 8بج کر… Continue 23reading ماہر فلکیات کی عید الاضحی 17جون کو ہونے کی پیش گوئی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہرکردیا

datetime 5  جون‬‮  2024

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہرکردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بج کر 38 منٹ پر ہو گی۔رویت… Continue 23reading رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہرکردیا

کندھکوٹ کشمور کے پی پی رہنما میر منظور کھوسو پی ٹی آئی میں شامل

datetime 4  جون‬‮  2024

کندھکوٹ کشمور کے پی پی رہنما میر منظور کھوسو پی ٹی آئی میں شامل

کراچی(این این آئی)کندھکوٹ کشمور کے پی پی رہنما میر منظور کھوسو پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، منظور کھوسو نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد باضابطہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان انصاف ہائوس میں پریس کانفرنس کے ذریعے کیا،انصاف ہائوس کراچی میں شمولیتی تقریب منعقد… Continue 23reading کندھکوٹ کشمور کے پی پی رہنما میر منظور کھوسو پی ٹی آئی میں شامل

پی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا

datetime 4  جون‬‮  2024

پی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل)کی نجکاری کے لیے فلائی جناح سمیت چھ کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پری کوالیفائیڈ کمپنیاں /کنسورشیمز پی آئی اے کی بولی میں حصہ لے سکیں گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل)کی نجکاری… Continue 23reading پی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

datetime 4  جون‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست عدالت نے منظور کرلی اور دفتر فوری ڈی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

نازیبا حرکات پر جوڑے کو تھپڑ مارنے والا پولیس اہلکار گرفتار

datetime 4  جون‬‮  2024

نازیبا حرکات پر جوڑے کو تھپڑ مارنے والا پولیس اہلکار گرفتار

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں نازیبا حرکات کے الزام میں جوڑے کو تھپڑ مارنے والے کانسٹیبل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار کانسٹیبل عابد تھانہ صدر فاروق آباد کی چوکی اجنیانوالہ میں تعینات ہے، اس نے دوران گشت ایک جوڑے کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑا،… Continue 23reading نازیبا حرکات پر جوڑے کو تھپڑ مارنے والا پولیس اہلکار گرفتار

1 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 12,294