محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی،کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر میں کمی اور آج سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4سے 7جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی،کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان