گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی برہنہ لاش کا معمہ حل، دراصل کون تھی ؟ تفصیلات منظرعام پر
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نرسری کے قریب گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہو گیا، خاتون کو اس کے شوہر نے گیسٹ ہاوس بلا کر قتل کیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ارم مبینہ طور پر پہلے گداگری کرتی تھی، 2 سال پہلے اس نے برنس روڈ کے ایک قصائی… Continue 23reading گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی برہنہ لاش کا معمہ حل، دراصل کون تھی ؟ تفصیلات منظرعام پر