اپنے 11 شوہر قتل کرنیوالی سیریل کلر خاتون پکڑی گئی ،ایران کو ہلا کر رکھ دیا
شمالی ایران کے شہر ساری کی رہائشی کلثوم اکبری، جو کہ ایک خطرناک سیریل کلر کے طور پر سامنے آئی ہے، اس وقت عدالت میں تقریباً بیس سال کے دوران 11 مردوں کے قتل کے اعتراف کے بعد مقدمے کا سامنا کر رہی ہے۔ یہ تمام مرد اس کے اپنے شوہر تھے۔ پولیس نے اسے… Continue 23reading اپنے 11 شوہر قتل کرنیوالی سیریل کلر خاتون پکڑی گئی ،ایران کو ہلا کر رکھ دیا