تراویح کے بعدگھر جاتے ہوئے جے یوآئی رہنما پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ، جان کی بازی ہارگئے
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اٹک کے نائب امیر قاری نظام الدین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔قاری نظام الدین کو ان کے آبائی علاقے جھمٹ تحصیل جنڈ میں سپردِ خاک کیا گیا ۔قاری نظام الدین گزشتہ شب خٹک کالونی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق… Continue 23reading تراویح کے بعدگھر جاتے ہوئے جے یوآئی رہنما پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ، جان کی بازی ہارگئے