بالائی پنجاب میں کلائوڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں’پی ڈی ایم اے کا الرٹ
لاہور( این این آئی)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ بالائی پنجاب میں بھی کلائوڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں، مون سون کے ساتویں اسپیل میں طوفانی بارشیں ہوں گی، مختلف دریائوں میں نچلے اور درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون فلڈ کی صورتحال سے متعلق… Continue 23reading بالائی پنجاب میں کلائوڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں’پی ڈی ایم اے کا الرٹ