مسلم لیگ(ن)میں واپسی اب ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)میں واپسی اب ناممکن ہے البتہ اگر مجھے نواز شریف کی ٹیلیفون کال آجائے تو ان سے ملنے چلا جائوں گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ میرے خلاف نیب میں مقدمہ عمران خان… Continue 23reading مسلم لیگ(ن)میں واپسی اب ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی