منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی

datetime 4  مئی‬‮  2024

وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنا دی ہے، این سی سی آئی اے اب ایف آئی اے کی جگہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کام کرے گی جس… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی

پی ٹی آئی سیاسی اور دیگر قوتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، علی محمد خان

datetime 4  مئی‬‮  2024

پی ٹی آئی سیاسی اور دیگر قوتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، علی محمد خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی سمیت دیگر قوتوں کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، ہماری پارٹی کو سیاست کرنے دی جائے ہم سب سے بڑی جماعت ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ دھاندلی زدہ انتخابات پر بات… Continue 23reading پی ٹی آئی سیاسی اور دیگر قوتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، علی محمد خان

اے ایس پی شہر بانو کی ماہانہ تنخواہ و مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 4  مئی‬‮  2024

اے ایس پی شہر بانو کی ماہانہ تنخواہ و مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ( این این آئی) لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات بتا دیں۔اے ایس پی شہر بانو سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کی طرف سے سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کے بارے… Continue 23reading اے ایس پی شہر بانو کی ماہانہ تنخواہ و مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

شادی شدہ جوڑوںکیلئے خوشخبری

datetime 3  مئی‬‮  2024

شادی شدہ جوڑوںکیلئے خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں شادی شدہ جوڑے میرج سرٹیفکیٹ چند ہی گھنٹوں میں حاصل کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اجلاس میں میں کیا گیا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہاکہ… Continue 23reading شادی شدہ جوڑوںکیلئے خوشخبری

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

datetime 3  مئی‬‮  2024

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

صوابی(این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی ختم کردی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوابی کے علاقے گدون چنئی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکا پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس دوران لڑکے سے گولی چلی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔واضح رہے… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2024

شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا

پشاور (این این ائی)خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔

کمسن بچی کے علاج کیلیے 51 کروڑ درکار، سندھ حکومت نے رقم کی منظوری دیدی

datetime 3  مئی‬‮  2024

کمسن بچی کے علاج کیلیے 51 کروڑ درکار، سندھ حکومت نے رقم کی منظوری دیدی

کراچی(این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور سندھ حکومت نے کمسن بچی حیا کے علاج کے لیے رقم کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق اینکر شفاعت علی نے 5 ماہ کی بچی حیا کے علاج کے لیے پوسٹ شیئر کی تھی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو ٹیگ کیا تھا۔اینکر نے بتایا کہ حیا کو… Continue 23reading کمسن بچی کے علاج کیلیے 51 کروڑ درکار، سندھ حکومت نے رقم کی منظوری دیدی

بجلی بل ادائیگی کے باوجود بیٹے کی گرفتاری، باپ صدمے سے چل بسا

datetime 3  مئی‬‮  2024

بجلی بل ادائیگی کے باوجود بیٹے کی گرفتاری، باپ صدمے سے چل بسا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود نوجوان کی بلا جواز گرفتاری کے صدمے میں بوڑھا باپ زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو)کے غیر ذمے دارانہ عمل کی وجہ سے ایک اور ہنستا بستا گھر اجڑ گیا۔حیسکو عملے ادائیگیوں اور گرفتاریوں کی مہم کے سلسلے میں… Continue 23reading بجلی بل ادائیگی کے باوجود بیٹے کی گرفتاری، باپ صدمے سے چل بسا

پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قراردادمنظور

datetime 3  مئی‬‮  2024

پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قراردادمنظور

اقوام متحدہ(این این آئی )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کو پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے سے متعلق قرارداد کی منظوری دے دی ، یہ قرار داد پاکستان اور 8 دیگر ممالک نے پیش کی تھی ۔ قرارداد میں عالمی سطح پر اس دن کو منانے کی دعوت دی… Continue 23reading پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قراردادمنظور

1 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 12,245