رانا ثناء اللہ خان کی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93(ایک)کے تحت… Continue 23reading رانا ثناء اللہ خان کی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دیدی گئی