جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

آئندہ برس ایک لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کی جانب سے آئندہ برس کیلئے منظور کردہ حج پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق ایک لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے جبکہ پیکیج 10لاکھ 65ہزار سے 10لاکھ 75ہزار کے درمیان ہو گا۔اسپانسرشپ اسکیم کے تحت گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ 5ہزار فی پرائیویٹ کا کوٹہ 25ہزار مختص ہوگا جبکہ حج کوٹہ مساوی تقسیم ہوگا۔

کابینہ منظوری ملنے کے بعد اب حج در خواستوں کی وصولی کا شیڈول جا ری کیا جا ئے گا۔ وزارت مذہبی امور نے درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے انتخاب کیلئے خواہش مند بینکوں کا انتخاب کرلیا۔آئندہ برس سرکاری حج پیکیج 10لاکھ 65ہزار سے 10لاکھ 75ہزار کے درمیان ہوگا، حج کوٹہ کے مطابق پاکستان سے آئندہ سال 1لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔حج پالیسی کے مطابق حج کوٹہ گورنمنٹ اسکیم اور پرائیویٹ حج اسکیم میں 50فی صد کے تناسب سے تقسیم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…