نوجوان شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کر دیا اور پہلی بیوی اور بچوں کو لیکر فرار ہو گیا
سرگودھا(این این آئی) نوجوان شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کر دیا اور پہلی بیوی اور بچوں کو لیکر فرار ہو گیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ مٹھ ٹوانہ کے نوجوان محمد علی نے گروٹ کی دوشیزہ… Continue 23reading نوجوان شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کر دیا اور پہلی بیوی اور بچوں کو لیکر فرار ہو گیا