جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر قتل’ 3 خواتین کو زخمی کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2024 |

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں داماد نے گھر میں گھس کر ہتھوڑے کے وار سے سْسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کو کر دیا۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ شیخوپورہ میں سرگودھا روڈ ماچھیکے اسٹاپ کے قریب پیش آیا، جہاں داماد نے گھر میں داخل ہو کر ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کردیا۔

لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت 80 سالہ یوسف ولد رحمت علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں 25 سالہ سعدیہ فاروق، 22 سالہ ثانیہ فاروق اور 50 سالہ ارشد بی بی شامل ہیں۔پولیس نے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…