اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، یہ اعلامیہ صوبائی محکمہ خزانہ نے جاری کی ہے۔

سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ تمام محکموں اور دفاتر کے لیے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کا وقت مقرر ہے،سرکاری افسران و اہلکاروں کی دفتری اوقات کار کی پابندی نہ کرنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔صوبائی محکمہ خزانہ نے اپنے اعلامیہ میں ملازمین کو خبردار کیا ہے کہ اوقات کار کی پابندی نہ کرنے پر تنخواہوں میں کٹوتی اور تبادلہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…