جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ

datetime 16  اگست‬‮  2024

چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادچلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد۔ فیصل آباد تاریخ کا پہلا مشکل ترین کامیاب آپریشن کرلیا۔ 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچے کو نکال کر اسکی زندگی بچالی فیصل آباد۔ چک نمبر 94 کے رہائشی امانت علی کے ہاں 25 روز قبل بیٹی… Continue 23reading چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ

شیر افضل مروت کا عمران خان سے الزام لگانے والوں کو سامنے لانے کا مطالبہ

datetime 15  اگست‬‮  2024

شیر افضل مروت کا عمران خان سے الزام لگانے والوں کو سامنے لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کو ریکوسٹ کروں گا کہ جو لوگ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں ان کو میرے سامنے بٹھائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔پی ٹی آئی ایم این اے… Continue 23reading شیر افضل مروت کا عمران خان سے الزام لگانے والوں کو سامنے لانے کا مطالبہ

فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  اگست‬‮  2024

فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید پرالیکشن 2024کے امور میں مداخلت کا الزام ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی،فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے سیکریٹری سے متعدد بار انتخابی امورسے متعلق کئی امیدواران کیلئے رابطے کیے۔ ذرائع… Continue 23reading فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، تہلکہ خیز دعویٰ

ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے پر بہن اپنے بھائی کیخلاف عدالت پہنچ گئی

datetime 15  اگست‬‮  2024

ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے پر بہن اپنے بھائی کیخلاف عدالت پہنچ گئی

میہڑ(این این آئی)میہڑ میں ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے کے خلاف بہن اپنے بھائی کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔میہڑ میں زبردستی شادی کروانے پر خاتون نے اپنے بھائی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا کہ میں 6 بچوں کی ماں اور طلاق یافتہ ہوں، بھائی کے… Continue 23reading ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے پر بہن اپنے بھائی کیخلاف عدالت پہنچ گئی

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی، خواجہ آصف

datetime 15  اگست‬‮  2024

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء کی بات اکیلے… Continue 23reading جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی، خواجہ آصف

ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 15  اگست‬‮  2024

ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس نے ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان (شوٹرز)کو گرفتار کر لیا… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت

فیض حمید کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار

datetime 15  اگست‬‮  2024

فیض حمید کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری کے حوالے سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ سابق چیف جسٹس ثاقب… Continue 23reading فیض حمید کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار

اسلام آباد ،ہاتھ پائوں باندھ کر پھینکی گئی مبینہ غیر ملکی خاتون کا پولیس کو بیان دینے سے انکار

datetime 15  اگست‬‮  2024

اسلام آباد ،ہاتھ پائوں باندھ کر پھینکی گئی مبینہ غیر ملکی خاتون کا پولیس کو بیان دینے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)مبینہ غیر ملکی خاتون کو ہاتھ پائوں باندھ کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 6 کی گلی میں پھینکنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی کی زیرِ نگرانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق خاتون بیان دینے سے انکاری ہے، جس نے خود کو بیلجیئم… Continue 23reading اسلام آباد ،ہاتھ پائوں باندھ کر پھینکی گئی مبینہ غیر ملکی خاتون کا پولیس کو بیان دینے سے انکار

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2024

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)ڈبلیو ایچ او نے افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس گیبرئیس نے کہا کانگو میں منکی پاکس کی متعدی وبا چار سو پچاس افراد کی جان لے چکی ہے، افریقہ کے باہر وائرس پھیلنے کا امکان بہت تشویشناک ہے۔ انہوں… Continue 23reading افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 12,278