سائبرہراسمنٹ ،جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کردیا
لندن(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دئیے گئے اپنے پیغام میں جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہاکہ پاکستان میں ان دوستوں کیلئے جو جائز طریقے سے مجھ سے رابطے کی کوشش کررہے ہیںکو… Continue 23reading سائبرہراسمنٹ ،جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کردیا