ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسز متاثر، موبائل کمپنیز نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا
کراچی(این این آئی)ملک بھرمیں گزشتہ چند روز سے انٹرنیٹ سروسز بری طرح متاثر ہونے سے صارفین کو دشواری کا سامنا ہے، متعدد مرتبہ آڈیو میسجز تک ڈائون لوڈ نہیں ہورہے۔ حکام موبائل کمپینز کے مطابق سوشل میڈیا سروسز میں خلل موبائل کمپنیز کا مسئلہ نہیں جبکہ پی ٹی اے معاملے پر کسی بھی قسم کا… Continue 23reading ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسز متاثر، موبائل کمپنیز نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا