دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
کراچی(این این آئی)ٹک ٹاک ایپلیکیشن کا نشہ ہر پیشے سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہیں اب اس کے استعمال سے نوکریاں جانے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ حال ہی میں کراچی کی لیڈی کانسٹیبل… Continue 23reading دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل