محبت کے دعویدار نوجوان نے خاتون کے 5 سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا
سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں شادی شدہ خاتون سے محبت کے دعویدار نوجوان نے خاتون کے 5 سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا۔قتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو تاہم پولیس نے تقریباً… Continue 23reading محبت کے دعویدار نوجوان نے خاتون کے 5 سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا