پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2025 |

حیدر آباد(این این آئی)بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے دوران بیٹے اور بہو کے تشدد سے ماں جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت کلثوم کے نام سے ہوئی۔

متوفیہ کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔خاتون کے بیٹے سجاد نے بتایا کہ جھگڑا ساس کی جانب سیبہو کو کچرا پھینکنے سے روکنے پر ہوا۔ جس پر بڑے بھائی محمد علی اور اس کی بیوی نے ماں کو دھکا دیا اور بہیمانہ تشدد کیا۔بیٹے نے بتایا کہ بڑے بھائی اور بھابی نے پہلے بھی والدہ کو تشدد کانشانہ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…