علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے
پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہوگئے ہیں وہ گزشتہ روز وزیراعلی ہائوس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے نہ… Continue 23reading علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے