شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں،فیض حمید کی خواہش ہوگی سارا ملبہ عمران خان پر ڈالا جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ فیض حمید گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی… Continue 23reading شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں،خواجہ آصف