موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا، اسد قیصر
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا 7 بجے تک جلسہ ختم کریں گے لیکن راستے بند کردیے گئے تھے۔اسد قیصر کا… Continue 23reading موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا، اسد قیصر