طلبہ کے لیے اسکالرشپ سے متعلق بڑی خوشخبری
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہونہار اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی اسکالرشپ اسکیم کے تحت طلبہ کو اربوں روپے کی اسکالرشپس دئیے جائیں گے، پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبہ کو امسال 7 ارب کے اسکالرشپ دئیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن… Continue 23reading طلبہ کے لیے اسکالرشپ سے متعلق بڑی خوشخبری