پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیغام دیا گیا اگر میڈیا سے بات کرنی ہے تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2024

پیغام دیا گیا اگر میڈیا سے بات کرنی ہے تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے قانونی امور سے متعلق ترجمان نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ مجھے اور انتظار پنجوتھہ کو دو دن قبل کال آئی کہ اگر میڈیا پر بات کریں گے تو عمران خان سے ملاقات سے روک دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما اور وکیل نعیم… Continue 23reading پیغام دیا گیا اگر میڈیا سے بات کرنی ہے تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

فجر کی نماز کیلئے اٹھانے پر تکرار، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2024

فجر کی نماز کیلئے اٹھانے پر تکرار، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں فجر کی نما ز کے معاملے پر ہونے والی تکرار میں بھا ئی نے بہن کو قتل کر دیا۔ افغان مہاجر میوہ گل نے پولیس کو رپورٹ در ج کراتے ہوئے کہا کہ میں دیگر اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا، میری بیٹی اسما سمیت… Continue 23reading فجر کی نماز کیلئے اٹھانے پر تکرار، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

پی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئے

datetime 17  اگست‬‮  2024

پی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئے

اسلام آباد /لندن (این این آئی)پی آئی اے کے سابق جنرل منیجر تعلقات عامہ صلاح الدین صدیقی 93 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے،وہ پی آئی اے کے قاہرہ کی افتتاحی پرواز کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے چھ مسافروں میں سے آخری حیات مسافر تھے،صلاح الدین صدیقی جنرل منیجر پبلک… Continue 23reading پی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئے

پی ٹی آئی کو دبانے کیلئے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، عمران خان

datetime 17  اگست‬‮  2024

پی ٹی آئی کو دبانے کیلئے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دبانے کیلئے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آپ جو کر رہے ہیں اس سے ملک اور ادارے تباہ ہو رہے ہیں، فراڈ لوگوں کو اوپر بٹھا… Continue 23reading پی ٹی آئی کو دبانے کیلئے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، عمران خان

سوشل میڈیا پردوست بننے والی خاتون سے شادی کا خواہشمند نوجوان قتل

datetime 17  اگست‬‮  2024

سوشل میڈیا پردوست بننے والی خاتون سے شادی کا خواہشمند نوجوان قتل

لاہور ( این این آئی) سوشل میڈیا پردوست بننے والی خاتون سے شادی کے خواہش مند نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والا 27سالہ ذیشان رابعہ نامی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ لڑکی کے ماموں نے ذیشان سے دوستی کی۔ ذیشان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پردوست بننے والی خاتون سے شادی کا خواہشمند نوجوان قتل

گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

datetime 17  اگست‬‮  2024

گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

لاہور ( این این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ دے دیا گیا۔گورنر ہائوس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہائوس پہنچنے پر گولڈ میڈلسٹ کا… Continue 23reading گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

datetime 17  اگست‬‮  2024

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

راولپنڈی(این این آئی)عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں لیے گئے اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال گھر پہنچ گئے۔سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

datetime 17  اگست‬‮  2024

اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ کراچی میں نئے مون سون سسٹم کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مون سون ہواں کا سلسلہ سندھ کے مشرقی اضلاع پر اثرانداز ہو رہا ہے اور مون سون سسٹم آئندہ بتدریج کراچی… Continue 23reading اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں نے 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2024

ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں نے 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر دوست سکیم اور ٹیکسز کیخلاف 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاشف چوہدری اور اجمل بلوچ نے کہا کہ نام نہاد تاجر دوست سکیم ناقابل عمل ہونے کے باعث مسترد کرتے ہیں… Continue 23reading ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں نے 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا

1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 12,241