فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر لگام ڈالنے کیلئے فائروال کا دوسرا کامیاب تجربہ
کراچی(این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور دیگر سماجی روابط کے پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور ممکنہ طور پر آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات مکمل کیا جس کے بارے میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام نے چپ سادھ لی ہے۔واضح رہے کہ حالیہ… Continue 23reading فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر لگام ڈالنے کیلئے فائروال کا دوسرا کامیاب تجربہ