پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2024

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)ڈبلیو ایچ او نے افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس گیبرئیس نے کہا کانگو میں منکی پاکس کی متعدی وبا چار سو پچاس افراد کی جان لے چکی ہے، افریقہ کے باہر وائرس پھیلنے کا امکان بہت تشویشناک ہے۔ انہوں… Continue 23reading افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

پاکستان میں انٹرنیٹ سے پریشان فری لانسر ورچوئل سسمٹز خریدنے پر مجبور

datetime 15  اگست‬‮  2024

پاکستان میں انٹرنیٹ سے پریشان فری لانسر ورچوئل سسمٹز خریدنے پر مجبور

کراچی(این این آئی)پاکستان میں انٹر نیٹ گیٹ ویز پر فائر وال کی تنصیب کے ساتھ ہی انٹرنیٹ کی سست رفتار کے باعث ملک میں فری لانسر کے لیے کئی مسائل بڑھ گئے ہیں۔ فری لانسر نے ایسے دوطرفہ نقصان قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایسا کرنے سے ہمیں تو نقصان ہوگا لیکن حکومت کو… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ سے پریشان فری لانسر ورچوئل سسمٹز خریدنے پر مجبور

ایک بیٹی کو قتل، دوسری کو زخمی کر کے باپ فرار

datetime 15  اگست‬‮  2024

ایک بیٹی کو قتل، دوسری کو زخمی کر کے باپ فرار

چکوال (این این آئی)چکوال میں شقی القلب باپ ایک بیٹی کو قتل اور دوسری کو زخمی کر کے فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ چکوال کے علاقے بھون کلر کہار میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ نے اپنی 2 جوان بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سالہ بیٹی موقع پر ہی جاں… Continue 23reading ایک بیٹی کو قتل، دوسری کو زخمی کر کے باپ فرار

قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برسات

datetime 15  اگست‬‮  2024

قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برسات

کراچی(این این آئی)اولمپئن ارشد ندیم کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔گورنر ہائوس پر منعقدہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے ارشد ندیم کا تالیاں بجاکر پرجوش انداز میں خیرمقدم اور تاریخی استقبال کیا۔اس موقع پر تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے… Continue 23reading قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برسات

سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

datetime 15  اگست‬‮  2024

سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف محکمہ تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟۔مارگلہ ہلز نیشنل پارک کمرشل سرگرمیاں و ہاسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے سیکرٹری کابینہ کامران… Continue 23reading سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی

datetime 15  اگست‬‮  2024

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نیاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں حافظ فرحت عباس نے کہا کہ 9مئی کے مقدمات میں میری ضمانتیں خارج کی گئی ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ ان حالات… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی

بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری، مزید جیل افسران سے پوچھ گچھ شروع

datetime 15  اگست‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری، مزید جیل افسران سے پوچھ گچھ شروع

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کرنے والے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔دیگر 2 افسران میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری، مزید جیل افسران سے پوچھ گچھ شروع

چھ ماہ میں دبئی چیمبر میں تقریباً4 ہزار پاکستانی کمپنیوں کی شمولیت

datetime 15  اگست‬‮  2024

چھ ماہ میں دبئی چیمبر میں تقریباً4 ہزار پاکستانی کمپنیوں کی شمولیت

لاہور( این این آئی)پاکستان 2024 کے پہلے چھ ماہ میں دبئی چیمبر آف کامرس میں شامل ہونے والی نئی غیر اماراتی کمپنیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا جہاں تقریباً 4,000 پاکستانی کمپنیاں اس خلیجی ملک کے ادارے کے ساتھ رجسٹر ہوئیں۔ایک رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون 2024 کے دوران 3,968 پاکستانی کمپنیاں… Continue 23reading چھ ماہ میں دبئی چیمبر میں تقریباً4 ہزار پاکستانی کمپنیوں کی شمولیت

چیف جسٹس قا ضیٰ فائز عیسیٰ اور بھا ئی کی طرف سے دی جا نے والی عارضی حکومت بلو چستان نے قبو ل کر لی

datetime 14  اگست‬‮  2024

چیف جسٹس قا ضیٰ فائز عیسیٰ اور بھا ئی کی طرف سے دی جا نے والی عارضی حکومت بلو چستان نے قبو ل کر لی

کوئٹہ ( این این آئی) 77ویں جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت عیسیٰ کی طرف سے عوامی فلاحی مقصد کے لئے ماحولیاتی مرکز قائم کرنے کے لئے (31680) سکوائر فٹ اراضی کا تحفہ بغیر کسی قیمت کے دیا ہے، جسے حکومت بلوچستان… Continue 23reading چیف جسٹس قا ضیٰ فائز عیسیٰ اور بھا ئی کی طرف سے دی جا نے والی عارضی حکومت بلو چستان نے قبو ل کر لی

1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 12,241