پاکستان کو 7 لاکھ یورو کی امداد دے رہے ہیں، یورپی یونین
برسلز (این این آئی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب، لینڈسلائیڈنگ، بڑے پیمانے پر نقصانات اور اہم انفرااسٹرکچر کی تباہی کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 7 لاکھ یورو کی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پریس ریلیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس رقم سے زیادہ… Continue 23reading پاکستان کو 7 لاکھ یورو کی امداد دے رہے ہیں، یورپی یونین