لاہور میں دو بھائیوں کو کچلنے والی ملزمہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا
لاہور ( این این آئی) لاہور میں دو بھائیوں کی ہلاکت میں ملوث ملزمہ ایشا نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے، ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ یونیورسٹی جارہی تھی کہ دو افراد اچانک گاڑی کے سامنے آگئے اور اس نے گھبرا کر اپنی آنکھیں بند کرلیں۔21اکتوبر کو لاہور کے علاقے جنوبی چھائونی… Continue 23reading لاہور میں دو بھائیوں کو کچلنے والی ملزمہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا