اسلام آباد،پارک میں فوٹو شوٹ کرانے والے دلہا دلہن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
اسلا م آباد(این این آئی)پارک میں فوٹو شوٹ کرانے والے دلہا دلہن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق دلہا دلہن کو اپنے ویڈنگ شوٹ کیلئے پارک کا انتخاب کرنا مہنگا پڑگیا۔پارک میں شادی کا فوٹو شوٹ کروانے والے دلہا دلہن ڈاکوؤں کے نشانے پر آگئے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں شادی کا جوڑا فوٹو… Continue 23reading اسلام آباد،پارک میں فوٹو شوٹ کرانے والے دلہا دلہن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا