فرائض میں غفلت، نجی اسپتال پر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ
کراچی (این این آئی)کنزیومر پروٹیکشن کورٹ شرقی کراچی نے ڈیفنس کی رہائشی خاتون کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے نجی اسپتال کی جانب سے فرائض میں غفلت کے کیس کی سماعت کی۔خاتون کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ خاتون گزشتہ سال 13 جنوری کو ڈیلیوری کے لیے نجی اسپتال میں داخل ہوئی… Continue 23reading فرائض میں غفلت، نجی اسپتال پر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ