کارساز حادثہ ، عدالت نے نتاشا دانش کو بری کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شہر قائد کے علاقہ کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے متاثرین کی جانب سے معاف کرنے کے بعد کیس سے بری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی… Continue 23reading کارساز حادثہ ، عدالت نے نتاشا دانش کو بری کر دیا