جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

میری جان خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت کرونگا’ حماد اظہر

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

میری جان خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت کرونگا’ حماد اظہر

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں 15 اکتوبر کو احتجاج کی قیادت خود کروں گا۔ایکس ( ٹوئٹر ) پر جاری ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ سب سے زیادہ خطرہ… Continue 23reading میری جان خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت کرونگا’ حماد اظہر

انیل کپور اور نانا پاٹیکر میرے لیے آپس میں لڑتے تھے، ملیکا شیراوت

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

انیل کپور اور نانا پاٹیکر میرے لیے آپس میں لڑتے تھے، ملیکا شیراوت

ممبئی(این این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم اسٹار انیل کپور اور نانا پاٹیکر ان کی توجہ حاصل کرنے کیلیے آپس میں جھگڑا کرتے تھے۔ملیکا شیراوت کی کئی سالوں بعد سلور اسکرین پر واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے راجکمار راؤ اور ترپتی ڈمری کی فلم ‘وکی ودیا کا… Continue 23reading انیل کپور اور نانا پاٹیکر میرے لیے آپس میں لڑتے تھے، ملیکا شیراوت

کراچی میں نایاب نسل کا ووڈ پیکر دیکھا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

کراچی میں نایاب نسل کا ووڈ پیکر دیکھا گیا

کراچی(این این آئی) کراچی ایئرپورٹ کے قریب موجود درختوں پر نادر و نایاب نسل کا ووڈ پیکر(کھٹ بڑھئی)دیکھا گیا، بلیک رمپڈ فلیم بیک نسل کیلمبی چونچ،دیدہ زیب رنگوں اور سر پر خوشنما سرخ قلغی کا حامل پرندہ شہری علاقوں میں نادرونایاب جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ کراچی کے جناح ٹرمینل… Continue 23reading کراچی میں نایاب نسل کا ووڈ پیکر دیکھا گیا

حکومت کا احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط ماننے سے صاف انکار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

حکومت کا احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط ماننے سے صاف انکار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی چوک اسلام آباد پر 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کرانے کی شرط رکھ دی۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading حکومت کا احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط ماننے سے صاف انکار

پاکستانیوں کا ڈیٹا 2.1 ارب ڈالرز میں ڈارک ویب پر فروخت کا انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

پاکستانیوں کا ڈیٹا 2.1 ارب ڈالرز میں ڈارک ویب پر فروخت کا انکشاف

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے جواب جمع نہیں کرایا، جس پر عدالت نے 15 روز میں متعلقہ حکام سے… Continue 23reading پاکستانیوں کا ڈیٹا 2.1 ارب ڈالرز میں ڈارک ویب پر فروخت کا انکشاف

سولر استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے اچھی خبر

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

سولر استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے اچھی خبر

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لیے اچھا قدم اٹھایا گیا ہے۔فیسکو کے مطابق گرین میٹرز اب 3 ماہ کے بجائے 2 ماہ میں انسٹال کیے جائیں گے، اب گرین میٹرز کے بل جلد موصول ہوں گے۔فیسکو ہیڈ کوارٹر نے تین ماہ کی بجائے دو ماہ میں… Continue 23reading سولر استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے اچھی خبر

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ( کل ) پاکستان آئیں گی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ( کل ) پاکستان آئیں گی

لاہور( این این آئی) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ فرخ نائیک آج ( منگل) کے روز پاکستان آئیں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ متوقع طو رپر خواتین کے اداروں میں خطاب کریں گی ۔

عمران خان سے ملاقات کرادیں تو 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، تحریک انصاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان سے ملاقات کرادیں تو 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، تحریک انصاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال مشروط طور پر واپس لینے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مشروط کیا ہے کہ اگر عمران خان کے اہلخانہ اور وکلا کی 14 اکتوبر تک ان سے ملاقات… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کرادیں تو 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، تحریک انصاف

سیشن کورٹ اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

سیشن کورٹ اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ہفتہ کو… Continue 23reading سیشن کورٹ اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

1 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 12,237