سسرالیوں نے بہو کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے نالے میں پھینک دیئے
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ ڈسکہ میں سسرالیوں نے بہوکو قتل کردیا۔ڈسکہ پولیس کے مطابق گاؤں کوٹلی مرلاں میں 2 روز قبل گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیا۔ والدین نے بیٹی سے رابطہ نہ ہونے پر مقامی پولیس سے رابطہ… Continue 23reading سسرالیوں نے بہو کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے نالے میں پھینک دیئے